حکومت نے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

Petroleum Prices
حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی قیمت 113.99پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
نئی قیمتوں کے مطابق ہیڈ سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 125.01مقرر جبکہ لائیڈ ڈیزل آئل کی قیمت 82 روپے 43پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
مزید مٹی کے تیل کی قیمت 96روپے 35پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 رپے 40پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
پیٹرول کی قیمت میں 25پیسے فی لیٹر کمی، لائیٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2روپے 90 پیسے فی لیٹر اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 83پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

