Advertisement

وزیر قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفیٰ

resigned

وفاقی وزیر برائے قانون فروغ نسیم اپنے عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون فاروغ نسیم نے اپنا استعفی وزیراعظم کو بھجوا دیا ہے۔

فاروغ نسیم نے اپنے استعفیٰ کے متعلق کہا کہ استعفی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے

فروغ نسیم کا کہنا ہے کہ وہ  پرویز مشرف کی وکالت کریں گے بطور وزیر قانون وہ مشرف کا دفاع نہیں کرسکتے تھے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران فروغ نسیم کے استعفے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ فروغ نسیم کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے عدالت میں پیش ہوں گے۔

Advertisement

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فروغ نسیم کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
آذربائیجان ٹورازم بورڈ کا کامیاب روڈ شو اسلام آباد میں اختتام پذیر ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version