Advertisement

کیا صنم چوہدری نے شادی کرلی ؟

اداکارہ صنم چوہدری

پاکستان کی نامور کم عمر اداکارہ صنم چوہدری نے اچانک شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق صنم چوہدری نے اپنے دوست سے شادی کی ہے جن کا نام سومی چوہان ہے۔

سومی چوہان پنجابی گلوکار اور میوزک کمپوزر ہیں جن کا تعلق نیویارک سے ہے۔

Advertisement

اداکارہ نے اپنی شادی کا اعلان انسٹاگرام پر نکاح کی ایک تصویر شیئر کرنے کے ساتھ کیا جس میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ موجود ہیں۔

صنم چوہدری نے کچھ نکاح کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہیں۔

اداکارہ اپنی نکاح میں نہایت ہی خوبصورت نظر آرہی ہے انہوں نے نکاح میں سرخ رنگ کا نہایت سادہ عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ صنم چوہدری نے 2013 کے ڈرامے ‘عشق ہماری گلیوں میں’ کے ساتھ ٹیلی ویژن پر ڈیبیو کیا تھا۔

اس کے علاوہ اداکارہ نے’آسمانوں پہ لکھا’، ‘بھول’، ‘گھر تتلی کا پر’ اور ‘میر آبرو’ جیسے کامیاب ڈراموں میں کام کرچکی ہیں۔

صنم چوہدری کے نکاح کی مبارک باد کا سلسلہ ان کے مداحوں اور انڈسٹری کی جانب سے شروع ہو گیا ہے لوگ انہیں ان کی نئی زنگی شروع ہونے پر بہت مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
شکیل احمد درانی ڈی جی نیب کراچی تعینات
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version