Advertisement

بھارتی وزیر اعظم منہ کے بل گر پڑے

Narendra Modi

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کانپور میں سیڑھیاں چڑھتے ہوئے منہ کے بل گرِ پڑے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیل گئی

میڈیا کے مطابق نریندر مودی گنگا گھاٹ میں پانی کے منصوبے کا افتتاح کرنے کے لیے اسٹیج پر پہنچے تو سیڑھیاں چڑھتے ہوئے ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ اوندھے منہ گر پڑے۔

اس منظر کو کیمرے نے محفوظ کرلیا اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نریندر مودی جیسے ہی سیڑھیاں چڑھنے  لگے تو ان کا پاؤں لڑکھڑا گیا اور وہ اوندھے منہ گر پڑے۔

نریندر مودی کی سیکورٹی پر مامور گارڈز فوری آگے بڑھے اورانہیں سہارا دے کر اٹھایا

https://www.bolnews.com/urdu/latest/2019/12/298793/amp/

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیل عالمی امن کیلیے مسلسل خطرہ ، جنگی جرائم پر جواب دہ ٹھہرایا جائے ، اسحاق ڈار
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version