Advertisement

امریکی گلوکار و اداکار نک جونس کا پاکستانیوں کے لیے ویڈیو پیغام

گلوکار و اداکار نک جونس

امریکی گلوکار و اداکار نک جونس نے پاکستانیوں کے لیے ویڈیو پیغام دیا ہے۔

نک جونس نے پاکستان میں موجود اپنے مداحوں کے لیے ویڈیو کےذریعے ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں یہ اپنی فلم ‘جومانجی: دی نیکسٹ لیول’ کی تشہیر کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں گلوکار نے کہا کہ ‘سلام پاکستان، اس 13 دسمبر کو جومانجی: دی نیکسٹ لیول تھیٹرز میں دیکھیں۔

یاد رہے کہ نک جونس کی فلم جومانجی کا ٹریلر ابھی شئیر نہیں کیا گیا ہے یہ فلم ایکشن سے بھر پور فلم ہوگی۔

Advertisement

اس سے قبل فلم ‘جومانجی’ 1995 میں ریلیز ہوئی تھی جس میں روبن ولیمز نے مرکزی کردار نبھایا تھا۔

اس فلم کی کہانی ایک ایسے گیم بورڈ پر مبنی تھی جس کا نام جومانجی تھا، جسے دو بچے مل کر کھیلنا شروع کرتے ہیں۔

 تاہم فلم میں ایڈونچر کا آغاز اس وقت ہوتا ہے جب یہی گیم ان بچوں کو کئی سال آگے کے دور میں لے جاتا ہے جہاں عجیب و غریب واقعات ان کے ساتھ ہونا شروع ہوجاتے ہیں اور اپنی زندگی کو معمول پر لانے کے لیے انہیں یہ کھیل ختم کرتا ضروری ہے۔

یہ 1995 کی فلم کا سیکوئل تھی البتہ اس کا ماضی کی فلم سے کوئی تعلق نہیں تھا، اس فلم کا آغاز ایک ویڈیو گیم سے شروع ہوتا جسے چار دوست مل کر کھیلتے ہیں۔

 جہاں 1995 کی فلم میں گیم بورڈ بچوں کو مستقبل میں لے جاتا وہیں اس فلم میں ویڈیو گیم بچوں کو حقیقی دنیا سے اپنی دنیا میں لے جاتا ہے۔

اس کے بات 2017 میں اس کا سیکوئل ‘جومانجی: ویلکم ٹو دی جنگل’ بنی جس نے باکس آفس پر بہت بزنس کیا۔

Advertisement

فلم میں ڈیوائن جونسن کے ساتھ گلوکار و اداکار نک جونس نے بھی اہم کردار نبھایا جبکہ کیون ہارٹ اور جیک بلیک نے بھی کردار ادا کیا تھا ۔

فلم ‘جومانجی: دی نیکسٹ لیول’ ایک بار پھر جس میں ڈیوائن اور نک ایک بار پھر بہترین اداکاری کرتے دکھائی دیں گے۔

فلم کی کہانی پہلے کی کہانی جیسی ہی ہے جس میں ایڈونچر، گلیمر کے ساتھ ساتھ ایکشنموجود ہے اس کے علاوہ کہانی کچھ یو کہ سامنے آنے والی ہر مشکل سے بچ کر گیم کو ختم کرکے واپس اپنی دنیا میں جانا ہے۔

جیک کسدان کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی وڈیو گیم میں قید دلچسپ کرداروں کے گرد گھومتی ہے جس میں ڈیوائن جانسن کے علاوہ نک جونس، جیک بلیک، کیون ہارٹ، کیرن گیلن بھی اہم کردار میں نظر آئیں گے۔

واضح رہے کہ یہ 13 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

گزشتہ روز قبل ہالی ووڈ کی ایڈونچر فلم سیریز جمانجی کے تیسرے حصے ’جمانجی دی نیکسٹ لیول ‘  کا برلن اور لندن میں رنگا رنگ پریمئیر ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
فلم کے رنگا رنگ پریمئیر میں دی راک ڈیوائن جانسن سمیت اسٹار کاسٹ نے شرکت کی تھی اور خوب جلوے بکھیرے تھے۔
Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان سے اب دہشتگردی ہوئی تو بھاری قیمت چکانی پڑے گی ، خواجہ آصف
مودی سرکار کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ، بھارتی پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں بڑی تنزلی
شکیل احمد درانی ڈی جی نیب کراچی تعینات
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی، ٹرمپ کا دعویٰ
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version