Advertisement

مشل اوباما امریکا کی بہترین صدر ثابت ہوں گی، مہوش حیات

امریکا

پاکستانی فلم انڈسٹری کی مشہور و معروف اداکارہ مہوش حیات کہنا ہے کہ اُن کے خیال میں 2020 کے الیکشن میں مشل اوباما امریکا کی بہترین صدر ثابت ہوں گی۔

حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشل اوباما کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی اور کیمشن مین لکھا تھا کہ ’میں مشیل اومابا اور اُن کے کام سے بہت مُتاثر ہوتی ہوں جو کام وہ اوباما فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر کر رہی ہیں، یہ واقعی قابلِ تعریف ہے۔

 اداکارہ نے مشیل اوباما کے حوالے سے کہا کہ کے میں بہت حیران ہوں کہ مشل اوباما ابھی تک امریکا کے اگلے انتخابات میں حصہ لینے کا سوچ رہی ہیں، مجھے لگتا ہے کہ مشیل اوباما امریکا کے لیے بہترین صدر ثابت ہوں گی۔

اداکارہ ماہرہ خان زیادہ پُرکشش کیوں، مہوش حیات

تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات نے ٹوئٹ کے ذریعے امریکا کے مکینوں سے سوال کیا کہ ’امریکا والوں آپ اِس بارے میں کیا سوچتے ہو؟‘

Advertisement

ایشیا کی خوبصورت خاتون کی فہرست میں جگہ بنانے والی اداکارہ مہوش حیات نے اپنے ٹوئٹ میں دو ہیش ٹیگ بھی استعما ل کیےجو یہ ہیں۔ Michelleforpresident  اور  2020Election۔

واضح رہے کہ مشیل اوباما امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی اہلیہ ہیں اور وہ بھی اپنے شوہر کی طرح فلاح و بہود کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی ہیں جس کی وجہ سے لوگ اُن کو بہت پسند کرتے ہیں۔

گزشتہ ماہ قبل اداکرہ مہوش حیات بھی لڑکیوں کی سفیر مققرر ہوئی تھی۔

منسٹری اف ہیومن رائیٹس حکومت پاکستان نے مہوش حیات کو لڑکیوں کی تعلیم کے حقوق کے لیے سفیر مقرر کر دیا تھا۔

یاد رہے اس خبر کے بعد مہوش نے کہا تھا کہ ’’ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ وزارت انسانی حقوق حکومت پاکستان نے مجھے پاکستانی لڑکیوں کے حقوق کے لئے سفیر برائے خیر سگالی مقرر کیا ہے، یہ میرے لئے فخر کی بات ہے کہ میں لڑکیوں کو اُن کے حقوق دلوانے میں ایک اہم کردار ادا کرسکوں گی کیوں کہ میں ایک ایسا پاکستان دیکھنا چاہتی ہوں جہاں لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کے مواقع دیئے جائیں، مہوش حیات کی جانب سے پاکستانی عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ وہ لڑکیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کچھ نہ کچھ کر سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version