Advertisement

16 ماہ کی امریکی بچی کا ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ 

بچی

16 ماہ کی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر 16 ماہ کی بچی کی ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کرنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔

یوں تو آپ نے اکثر منچلوں کو ہوور بورڈنگ کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی ہوور بورڈنگ کے شوقین نکلے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح بچی مزے سے کو ہوور بورڈنگ کر رہی ہے۔

یادرہے اس بچی کا تعلق امریکی ریاست مونٹانا سے ہے جس کی عمر 16ماہ ہے اور نام سیوا ہے جو چھوٹی سی عُمر میں ناصرف ہوور بورڈ پر کھڑی ہوجاتی ہے بلکہ بورڈنگ بھی خوب اچھے سے کرتی ہے۔

Advertisement

واضح ہوور بورڈنگ کا شاندار مظاہرہے کی سیوا نامی بچی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور تما م تر لوگ اس کی صلاحیت کو سراہا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version