Advertisement

باکسرگینگ ایک بارپھرپولیس کےہاتھ لگ گیا

باکسرگینگ

اسلام آباد میں بدنام زمانہ باکسرگینگ ایک بار پھر پولیس کے ہاتھ لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پولیس نےباکسرگینگز کا پانچ رکنی خطرناک ڈکیت گروہ گرفتارکرلیاگیا۔ ملزمان کے قبضے سےوارداتوں میں استعمال ہونےوالا اسلحہ معہ ایمونیشن  اورچھینی گئی 10 موٹر سائیکلیں 06موبائل فون برآمدکرلیے گئے۔

پولیس کے مطابق باکسرگینگ کےملزمان میں سلیم خان آشان عرف شانی ، نبیل ، اسداللہ ملنگی اور بلال خان شامل ہیں۔

واقعے کی کارروائی ایس پی انوسٹی گیشن ڈاکٹرسیدمصطفیٰ تنویر کی زیر نگرانی ڈی ایس پی حاکم خان اور ٹیم نے کی۔

پولیس نے بتایاکہ ملزمان نےاسلام آباد اورراولپنڈی کے مختلف علاقوں میں 16سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا،باکسرگینگ دہشت پھیلانے کے لیے سوشل میڈیا پر تصاویراپ لوڈ کرتے تھے۔

Advertisement

پولسی حکام کاکہناہے کہ کیس میں مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے۔

گذشتہ ماہ اسلام آبادی ڈکیت نامی گینگ کے 3 ارکان کو گرفتارکیاگیا۔
تھانہ اے ڈویژن پولیس کی کارروائی میں قصور میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ گرفتارکرلیاگیا۔
ایس ایچ او تھانہ سٹی اے ڈویژن قصور نے کارروائی کرتے ہوئی خطرناک ڈکیٹ گینگ کو سرغنہ سمیت گرفتار کیا۔
ناصر عرف عرف ناصری ڈکیت گینگ کے 3 ارکان بھی گرفتار ہوئے۔ ملزمان کے قبضے سے لاکھوں روپیہ نقدی اور جدید ترین اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ گینگ کے سرغنہ ناصر عرف ناصری کا تعلق اسلام آباد کھنہ پل سے ہے۔

Advertisement

رینجرز کی کارروائی ، 21 ملزمان گرفتار

 ملزمان پولیس کو عرصہ دراز سے قتل اقدام قتل اور ڈکیتی کی وارداتوں میں مطلوب تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version