Advertisement

لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے کی سزا، ویڈیو وائرل ہوگئی

لفٹ

لفٹ میں خاتون کو چھیڑنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق لفٹ میں خاتون کو چھیڑنا بہت مہنگا پڑ گیا۔

https://twitter.com/RexChapman/status/1229425629290024961

لفٹ میں ایک وقت میں صرف ایک خاتون اور ایک مرد موجود تھے اور اس ہی بات کا فائدہ اُٹھا کر، آدمی نے خاتون کے ساتھ  بدتمیزی شروع کر دی۔

لیکن غیر مناسب حرکت کرنے کی وجہ سے عورت نے بنا ڈرے آدمی کی بہت پٹائی کر دی۔

Advertisement

واضح رہے خاتون نے ہمت کا مظاہرہ کیا اور خود کو اُس آدمی سے محفوظ رکھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version