پی ایس ایل گانے کیلئیے ڈانس کیسے کرنا ہے، علی ظفر نے بتا دیا

پاکستان کے معروف گلوکار علی طفر نے پی ایس ایل 5 کا گانا تیار کر لیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار علی ظفر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل 5 کا گانا تیار کر لیا گیا ہے۔
Lo G! The song is ready. Now time for the video. But this time, you can be the star and feature in it. Watch this video to understand what you need to do! You can see the longer version on my YouTube and subscribe https://www.bolnews.com/urdu/latest/2020/02/538302/amp/ #bhaeehazirhai pic.twitter.com/0Oo0RMbx42
— Ali Zafar (@AliZafarsays) February 24, 2020
علی ظفر نے ویڈیو میں مداحوں سے پی ایس ایل 5 کے گانے کے لیے مدد مانگی اور کہا کہ گانا میں نے تیار کر لیا، لیکن ویڈیو اس گانے کی اب آپ بنائے گئے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گلوکار علی ظفر بتا رہے ہیں کہ پی ایس ایل 5 کے بنائے جانے والے گانے کی ویڈیو آخر کیسے بنائی جا ئے گی۔
ایک اور ویڈیو میں علی ظفر نے ڈانس سٹیپس کرنے کا طریقہ بھی بتایا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News