Advertisement

صوفی کلام کی ملکہ عابدہ پروین کے پانچ بے مثال کلام

عابدہ

صوفیانہ کلام کی مایہ ناز گلوکارہ عابدہ پروین آج اپنی 66ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صوفی کلام کی ملکہ عابدہ پروین کی سالگرہ کے موقع پر ان کے پانچ بے مثال کلام کے بارے میں بتائے،ان کے بانچ بہتین کلام یہ ہیں۔

عابدہ پروین کے بہترین گیتوں میں یہ گیت بھی شامل ہے یار کو ہم نے جاجاں دیکھا، اس گانے کو مداحوں نے بھی بہت پسند کیا۔

https://www.youtube.com/watch?v=CHeZAtt6Hdk&fbclid=IwAR1YSDDa3MULF15scbui7kqVMIzvx3SOEGohVzWFzPguy5IFeJTD8QgENTM

عابدہ پروین کا دوسرا مقبول صوفی گیت حیدرریم قلندر ہے۔

Advertisement

گلوکارہ کا تیسرا مقبول گیت گھوم چڑکڑا ہے جسے بہت سنا جاتا ہے اور مداحوں کے پسندیدہ گیت میں شمار کیا جاتا ہے۔

عابدہ پروین کے اس گانے کو بہت شہرت حاصل ہوئی کیونکہ اس گانے کو نوجوانوں نے بھی بہت پسند کیا، جب سے تو نے مجھے دیوانا بنا رکھا ہے۔

صوفی گلوکارہ کا پانچواں گانا ارے لوگوں کو بھی بہت مقبولیت اور شہرت حاصل ہوئی۔

Advertisement

https://www.youtube.com/watch?v=Mj68szqSzaM

عابدہ پروین 20 فروری 1954 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئیں۔

انہوں نے موسیقی کی تربیت اپنے والد استاد غلام حیدر سے حاصل کرنے کے بعد ریڈیو پاکستان سے فنی سفر شروع کیا۔

عابدہ پروین نے سندھی، اردو، پنجابی، سرائیکی، بلوچی سمیت ملک کی مختلف زبانوں میں گیت گا کر اپنے مداحوں کو محظوظ کیا ہے، انہیں حکومت پاکستان کی جانب سے پرائیڈ آف پرفارمنس بھی مل چکا ہے۔

واضح رہے کہ 2005میں عابدہ پروین کو ستارہ امتیاز اور 2012 میں ان کی فنکارانہ خدمات کے اعتراف میں ہلالِ امتیازسے نوازا گیا جبکہ بھارت کی بیگم اختر اکیڈمی آف غزل کی طرف سے انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ بھی دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version