Advertisement

مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا انجام۔ گوتم گھمبیرکو بھارتیوں نے اوقات یاد دلادی۔

Gautam Ghambir

مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے کا انجام۔ گوتم گھمبیرکو بھارتیوں نے اوقات یاد دلادی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں ہونے والے دہلی کے انتخابات میں گوتم گھمبیر کو بد ترین شکست کا سامنہ کرنا پڑا۔ شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گوتم گھمبیر نے کہا کہ بھارتی جنتا پارٹی نے اپنی بھرپور کوشش کی مگر دہلی کے لوگوں کو متاثر نہ کر سکی۔ مسلمانوں کے خلاف زہر اگلنے والے گوتم گھمبیر اپنی شکست پر نفرت کی زبان بھول گئے اور ریاستی انتخابات میں شکست کو تسلیم کرتے ہوئے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروندرکیجریوال کو فتح پر مبارک باد دی۔

دہلی کی اسمبلی کےانتخابات میں غیرسرکاری نتائج کےمطابق حکمراں جماعت ‏عام آدمی پارٹی دوسری جماعتوں سےبہت آگےچل رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کی اسمبلی کے انتخابات کے ابتدائی نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کو50 سے زیادہ سیٹوں پرسبقت حاصل ہے۔

دہلی میں حکومت سازی کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرنے کے لیے 36 سیٹیں درکارہیں۔ اگر عام آدمی پارٹی سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی تو وہ لگاتارتیسری باردِلی میں حکومت بنائے گی۔

Advertisement

ووٹنگ کے بعد تمام ایگزٹ پولز میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کو دوبارہ اقتدار میں آنے کی پیش گوئی کی گئی تھی لیکن بی جے پی کے بہت سے رہنماؤں نےدعوی کیا تھا کہ ایگزٹ پول کے نتائج غلط ثابت ہوں گے اور حکومت بی جے پی کی بنے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version