Advertisement

سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ

600 روپے

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 1350 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1350 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر 92500 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونےکی قدر 1158 روپے اضافے سے 79304 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونےکی قدر 23 ڈالر اضافے سے 1610 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فریقین تنازعے کو ختم کرنے کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں، معاہدے کی شرائط کی پوری طرح پابندی کریں، انتونیو گوتریس
رواں مالی سال کے ٹیکس اہداف میں کمی کیلئے آئی ایم ایف جائزہ مشن رضا مند
غزہ پر 2 سال سے چھائی خون آشام رات کا اختتام قریب، حماس اور اسرائیل امن منصوبے پر متفق ہوگئے
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں غیرمعمولی پیشرفت
غزہ میں نسل کشی کے خاتمے کا معاہدہ دیرپا امن کے قیام کا تاریخی موقع ہے، وزیراعظم
ہسپانوی پارلیمنٹ کا بڑا اقدام ، اسرائیل پر پابندیوں کے فیصلے کی توثیق کردی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version