Advertisement

ماریا شراپوا نے بڑا اعلان کردیا

ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے 32 سال کی عمر میں ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

روس سے تعلق رکھنے والی ٹینس اسٹار ماریا شراپوا نے پانچ بار گرینڈ سلیم کا اعزاز اپنے نام کیا۔ انہیں اکیسویں صدی کے معروف اور امیر ترین کھلاڑیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے 2004میں صرف 17 برس کی عمر میں ٹینس کی لیجنڈ کھلاڑی سرینا ولیمز کو ومبلیڈن میں شکست دی جس کے بعد وہ اس کھیل کے شائقین کے ساتھ ساتھ دنیا کی نگاہوں کا مرکز بن گئیں۔

ماریا شراپوا کو انجریز کی وجہ سے اپنے کرئیر میں مشکلات کا سامنا رہا اس کے باوجود وہ 11برس تک ٹینس میں سب سے زیادہ معاوضہ حاصل کرنے والی خاتون کھلاڑی رہیں۔ 2016 میں ایک ممنوعہ دوا استعمال کرنے پر انھیں پابندی کا سامنا کرنا پڑا جس سے قبل 2015تک وہ 3کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کما چکی تھیں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور ٹیسٹ دوسرا دن، جنوبی افریقا کے پہلی اننگ میں 6 وکٹوں پر 216 رنز
سابق ٹیسٹ کرکٹر وزیر محمد برمنگھم میں انتقال کر گئے
لاہور ٹیسٹ پہلا دن، پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 313 رنز بنا لیے
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version