Advertisement

اداکارہ مایا علی کا عثمان خالد بٹ کے لیے پیغام

اداکارہ

پاکستان کی ناموراداکارہ مایا علی نے اداکارعثمان خالد بٹ کے لیے پیغام جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق عثمان خالد بٹ کی سالگرہ کے موقع پر اداکارہ مایا نے سماجی رابطے کی ویب  سائٹ انسٹاگرام پر ایک تصویر شئیر کی جس میں مایا اور عثمان ایک ساتھ ہیں۔

مایا علی نے شئیر کی گئی تصویر میں عثمان خالد بٹ کو سالگرہ کی مبارک باد دی اورنیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں عثمان خالد بٹ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں جب جب آپ کو دیکھتی ہوں آپ جیسا اچھا دوست ملنے پرخوشی اور فخر محسوس ہوتا ہے۔

Advertisement

مایا علی شادی کا سن کر غصے میں آگئی

اداکارہ نے عثمان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے مستقبل کے لیے ڈھیروں خوشیوں اور کامیابیوں کی دعا کرتی ہیں۔

یاد رہے کہ پاکستان انڈسٹری کی معروف آ جوڑی مایا علی اور عثمان خالد بٹ اکثر ساتھ دکھائی دیتے ہیں۔

دوسری جانب لوگوں نے ان دونوں کی جانب سے شادی کی خبریں پھیلائی تھی لیکن ایسا نہیں ہے کیونکہ دونوں اداکارشوبز انڈسٹری کے ساتھی اور اچھے دوست ہیں۔

واضح رہے اداکارہ مایا علی کے علاوہ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والےاور لوگ بھی عثمان کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حارث رئوف نے بھارتی شائقین اور کھلاڑیوں کو اشاروں میں 6 صفر کی یاد دلا دی
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
10 مئی کے بعد نیا پاکستان دیکھنے کو ملا ، سابق مشیر ٹرمپ ڈاکٹر ساجد تارڑ
ورلڈ ریسلنگ کا بڑا مقابلہ ، بروک لیسنر نے لیجنڈری جان سینا کو پچھاڑ دیا
ایشیاکپ 2025  : پاکستان 171 رنز بنانے کے باوجود بھارت سے پھر 6 وکٹوں سے ہار گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version