Advertisement

سونے کی قیمت میں حیران کن تبدیلی

600 روپے

پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 2000 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ قیمت 96 ہزار 300 روپے تک پہنچ گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 96 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

گرام سونے کی قدر ایک ہزار 715 روپے اضافے سے 82 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر اضافے سے 1684 ڈالر ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر ایک ہزار 715 روپے اضافے سے 82 ہزار 562 روپے ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 40 ڈالر اضافے سے 1684 ڈالر ہوگئی ہے۔

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ سونے کی قیمت میں کرونا وائرس کے پیش نظرآنے والے دنوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔ رواں سال اب تک اس کی قیمت میں 10 فیصد تک اضافہ ہوچکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
29 سالہ اطالوی ماڈل پامیلا جینینی کو بوائے فرینڈ نے بے دردی سے قتل کردیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version