Advertisement

لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فلم’مولان‘کا فائنل ٹریلر جاری

لائیو

لائیو ایکشن اینیمیٹڈ فائنل فلم’مولان‘کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین کی جنگجوخاتون پر مبنی فلم’مولان‘کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے جس کی ہدایت کاری نکی کیرو نے کی ہے۔

نکی کیرو کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم مولان دراصل 1998 میں ریلیز ہونے والی فلم ’مولان‘ کا ریمیک ہے۔

مولان فلم کی کہانی رک جفا، امنڈا سلور، ایلزبیتھ مارٹن اور لارین ہارنک کی لکھی گئی تاریخی نظم سے لی گئی ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ فلم کی کہانی پانچویں صدی میں چین کی مارشل آرٹ کی ماہر اور جنگجو خاتون ’ہوا مولان‘ کی زندگی کے گرد گھومتی ہے۔

چین کی مارشل آرٹ کی ماہر اور جنگجو خاتون نے 25 سال تک مختلف جنگیں لڑیں تھی جس پر اب فلم بھی بنا دی گئی ہے جو فلم بینوں کی توجہ کا مرکز ضرور بنے گی اور شائقین کو ضرور پسن آئے گی۔

واضح رہے کہ فلم 27مارچ کو ریلیز کی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، مسلح افواج کے سربراہوں کی تقرری پر آئینی ترمیم کی منظوری
پیرس کے مہشور قبرستاتوں میں دفن ہونے کیلیے قرعہ اندازی، کیا آپ حصہ لیں گے؟
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2026ء کے انتظامات پر معاہدہ طے پا گیا
‏افغان سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی کے ناقابلِ تردید شواہد ایک بار پھر سامنے آگئے
کمیٹی نے 85 فیصد کام مکمل کر لیا ہے، وزیر قانون اعظم نزیر تارڈ
پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ جیت لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version