اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا کا شکار
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری پیغام میں اسد قیصر کا کہنا تھا کہ اُن کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔
میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ میں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔ میری پوری قوم سے درخواست ہے کہ وہ احتیاط کریں۔
دعا کی درخواست ہے۔Advertisement— Asad Qaiser (@AsadQaiserPTI) April 30, 2020
انہوں نے مزید کہا کہ انہوں نے خود کو اپنے گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی نے پوری قوم سے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ احتیاط کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement