Advertisement

کورونا وائرس: اسپین میں‌ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز نے ملک کا نام روشن کردیا

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے کورونا وائرس کے دوران اسپین میں طبی عملے کو مفت سواری کی خدمات فراہم کرکے خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی اور پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کردیا۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور یورپی ملک سے کورونا وائرس سے لڑنے والے فرنٹ لائن ڈاکٹرز اور نرسوں کو بلامعاوضہ سواری فراہم کررہے ہیں اور خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں اسپین کے سفارتخانے کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں‌ کہا گیا کہ دیگر شہروں میں 150 سے زیادہ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیورز ایسے ہیں جو علاج معالجہ کرنے والے طبی عملے کو بلا معاوضہ سواری فراہم کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version