تعلیمی ادارے پورے سال کے لیے بند

تعلیمی ادارے پورے سال کے لیے بند
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے، جس کی وجہ سے کہیں لاک ڈاؤن ہے تو کہیں اسکول بند کردیئے گئے ہیں۔
میسا چوسٹس، نیویارک، نیو جرسی امریکا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستیں ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیو یارک میں ایک روز میں مزید 800 کے قریب افراد اس وائرس سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
نیویارک سٹی کے میئر نے 20 اپریل سے کھلنے والے تعلیمی اداروں کو سارا سال بند رکھنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔
دوسری جانب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ملک بھر میں 30 اپریل تک لاک ڈاؤن نافذ کر رکھا ہے۔
Advertisement
واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement