Advertisement

دنیا کے لیے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی

دنیا ہوجائے ہوشیار، اگر لاک ڈاون میں نرمی کی گئی تو سب ہوجائے گا بیکار۔

دنیا کے لیے ایک اور خطرے کی گھنٹی بجا دی گئی ہے، عالمی ریسکیو ادارے نے خبردارکیا ہے کہ دنیا لاک ڈاون میں نرمی میں جلدی کا مظاہرہ نہ کرے  اگر ایسا کیا گیا تو دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک ارب تک پہنچ سکتی ہے۔

ادارے کا کہنا تھاکہ جنگ سے متاثرہ افغانستان اور شام خطرے کی لائن پر ہیں۔

عالمی اداروں کو ان ممالک میں فوری مدد کرنا چاہیے اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے اورساتھ ہی ایک اور تشویش سے آگاہ کردیا۔

اس بات کا خدشہ ہے کہ ایسے کمزور ممالک میں کورونا سے اموات تیس لاکھ کے ہندسے کو چھو سکتی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وباء ابھی ختم ہونے والی نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version