Advertisement

امریکہ کو کورونا کے علاج کی پیشرفت میں بڑا دھچکا

corona vaccine

corona vaccine

امریکہ کو کورونا کے علاج کی پیشرفت میں بڑا دھچکا لگ گیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محققین نے دعویٰ کیا ہے کہ اینٹی ملیریا ادوایات کا استعمال خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ کا دعویٰ سود مند ثابت نہ ہوسکا۔

ماہرین نے کلوروکوئین اور ہائیڈرو کلوروکوئین کا استعمال خطرناک قرار دیدیا ہے، دونوں ادویات دل کی بیماریوں کا سبب بن سکتی ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version