Advertisement

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں حیران کن کمی

ڈالر کی پرواز تھم گئی، انٹر بینک میں ڈالر 3 روپے 73 پیسے سستا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔

فاریکس ایسوسی ایشن سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 167 روپے کی سطح پر فروخت ہورہا ہے لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک میں ہفتہ وار تعطیل کے باعث بینکوں کے درمیان کاروبار بند رہا۔

ہفتہ 11 اپریل کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں درہم، دینار، پاؤنڈ، ریال، ڈالر اور یورو سمیت دیگر کرنسیوں کے نرخ مندرجہ ذیل ہیں۔

Advertisement

Forex Association

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version