Advertisement

موٹاپے کا شکار افراد کے لیے کورونا وائرس کتنا خطرناک ہے؟

موٹاپے

کورونا کی وبا دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہی ہے اور اس وبا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے کا خدشہ موٹے افراد کا ہے۔

تفصیلات کا مطابق سائنسدانوں نے بتایا کہ مٹاپا یا فربہ پن کورونا وائرس کے حوالے سے بہت زیادہ رسکی فیکٹرز ہے۔

سائنسدانوں کے مطابق کورونا کی وبا سے سبب سے زیادہ بوڑھے افراد کے بعد سب سے زیادہ موٹے لوگ اس وبا کا شکار ہوتے ہین۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  موٹے افراد اس وبا سے زیادہ متاثر ہو سکتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ کہ اگر کوئی موٹاپے کا شکار ہے اور وہ کورونا وائرس کی وبا میں بھی مبتلا ہوجائے  تو ایسے افراد کو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Advertisement

کیونکہ کورونا وائرس موٹے افراد کے لیے زیادہ مہلک یا جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔

برطانوی محکمہ صحت نے گزشتہ ہفتےرپورٹ میں بتایا کہ موٹاپے میں مبتلا افراد میں کورونا وائرس سے موت کا شکار ہونے کا خطرہ 40 فیصد تک ہوتا ہے۔

واضح رہے کہ ماہرین نے مشورہ دیا کہ وہ افراد جن کا وزن زیادہ ہے وہ اپنا فیصلہ خود کریں کہ کیا انہیں اس سے قبل ہی محتاط ہوجانا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوسرا ٹی 20، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version