Advertisement

عید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھادیئے

مالز

حکومت پنجاب نے عید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں  کے اوقات کار بڑھادیئےہیں۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تجارت میاں اسلم اقبا ل نے وزیراعلی  پنجاب عثمان بزدار کی منظوری کے بعدعید تک شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کے اوقات کار بڑھا نے کت حوالے سے باضابطہ اعلان کردیا ہے۔

میاں اسلم اقبال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کل شاپنگ مالز  کے اوقات کار شام پانچ بجائے کی بجائےرات دس بجے تک کردیا ہے جس کے بعد بازار اورمارکٹیں بھی عید تک رات دس بجے تک  کاروباری سرگرمیاں  کرسکیں گی

وزیر تجارت میاں اسلم اقبا ل نے یہ بھی کہا کہ کل سے صوبہ بھرمیں مزارات بھی کھول دیئے جائیں گے ، مزارات  کھولنے کے حوالے سے اوقارت کار کا اطلاق نہیں ہوگا۔

یاد رہے اس سے قبل سپریم کورٹ کی جانب سے تمام شاپنگ مالز کھولنے کا حکم دیتے ہوئے ہفتے اور اتوار کو بھی ملک کی تمام چھوٹی مارکیٹیں اور تمام مالز کھلی رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Advertisement

سپریم کورٹ میں کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے تمام مالز، دکانیں اور بازار کھول دیئے جایئے۔

کاروبار 24گھنٹے کھولنے کا فیصلہ

سماعت کے دوران چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ مارکیٹس میں چھوٹے طبقے کا کاروبار ہے اور اگر دکانیں بند کریں گے تو دکاندار تو کورونا کے بجائے بھوک سے مر جائے گا۔

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ چھوٹے دکانداروں کو کام کرنے سے نہ روکیں اور تمام مالز بھی کھولیں کیونکہ مالز میں ایس او پیز پر زیادہ بہتر عمل ہوسکے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version