Advertisement

اسکول کھولنے کا اعلان

پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن نے 15جون سے اسکولز کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن سندھ کے چیئرمین شرف الزماں نے 15جون سے اسکولز کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسکول کھولنے کا فیصلہ اٹل ہے جبکہ اساتذہ کو احتیاطی تدابیر کے تحت شیڈول کردیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم دو سے تین شفٹ میں اسکول کھولنے کو تیار ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے قبل آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کے صدر کاشف مرزا نے بھی کچھ روز قبل حکومت سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسکولز ایس اوپیز کے تحت یکم جون سے کھولے جائیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version