پرائیویٹ اسٹوڈنٹس کیلئے بری خبر

امتحانات ہوں گے یاپروموشن ، کبھی ہاں کبھی ناں کی پالیسی نے طلباکوپریشانی میں ڈال دیا۔
تفصیلات کے مطابق پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نےطلبا کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ کرنےکی مخالفت کردی ہے۔
بول نیوز سے گفتگومیں چیئر مین سید طارق شاہ کا کہنا تھا کہ ایس اوپیز کے تحت امتحانات لیے جاسکتے ہیں ۔
دوسری جانب سندھ میں امتحانات سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا۔
وزیرتعلیم سندھ سعیدغنی کا کہان ہے کہ اسٹیرنگ کمیٹی امتحانات کے معاملے کودیکھے گی ، جوبھی فیصلہ ہوگا،مشاورت سے ہوگا۔
واضح رہے کہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ اسٹوڈنٹس کاڈیٹاحاصل کرلیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

