Advertisement

برطانوی سائنسدانوں  نے کووڈ ۔19 کے علاج کے  لیئے تحقیق کا آغاز کر دیا

کورونا ویکسین

برطانیہ کے سائنسدانوں  نے کورونا  وائرس  کے علاج  کے لیئے تحقیق کا آغاز کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے  یہ تجربہ  کووِڈ-19 سے شدید ترین متاثر افراد کی صحت میں بھی  بہتری لائے گا۔

 سائنسدانوں نے بتایا کہ  جن افراد میں مرض سب سے زیادہ شدت سے ظاہر ہوا  ان میں ٹی سیلز کہلانے والے مدافعتی خلیے بہت کم تعداد میں پائے جاتے ہیں۔

یاد رہے کہ ٹی سیلز کا  کام جسم سے انفیکشن کا صفایا کرنا ہوتا ہے۔

دوسری جانب سائنسدانوں کا کورونا کے حوالے  سے کیے جانے والے یہ تجربہ اس بات کی جانچ پڑتال  کرے گاکہ کیا ٹی سیلز کی تعداد میں اضافہ کرنے والی۔ انٹرلیوکین 7 نامی دوا مریضوں کی صحتیابی میں مدد دے سکتی ہے یا نہیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ اس تحقیق میں فرانسس کی  کرِک انسٹیٹیوٹ کنگز کالج لندن اور گائز اینڈ سینٹ تھامس ہسپتال کے سائنسدان شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version