Advertisement

پی آئی اے کے ریونیو میں 43 فیصد اضافہ

پی آئی اے

پاکستان ایئر لائن ( پی آئی اے ) کے ریوینیو  میں 2019 میں 43 فیصد اضافہ ہو ا ہے۔

پاکستان ایئر لائن ( پی آئی اے ) نے سال 2019 کے نتائج جاری کردیے۔سی ای او ائیر مارشل ارشد ملک کی سربراہی میں پہلے مکمل سال کے نتائج اسٹاک ایکسچینج میں جمع کروا دیے گئے۔

2019 میں پی آئی اے کے ریوینیو میں 43 فیصد اضافہ  ہوا ہے جو 104 ارب سے بڑھ کر 148 ارب تک پہنچ گیا ہے۔

2018 میں پی آئی اے کو 18 ارب کا گراس خسارہ ہوا تھا جو 2019 میں 8 ارب گراس منافع میں تبدیل ہوگیا ہے۔ 8 سال میں پہلی دفعہ پی آئی اے کو گراس منافع ملا ہے۔

پی آئی اے کے کل آپریشنل نقصان میں 76 فیصد کمی آئی ہے۔ پی آئی اے نے 2018 میں 32 ارب کا آپریشنل نقصان کیا تھا جو 2019 میں کم ہو کے 7 اعشاریہ 7 ارب رہ گیا۔

Advertisement

2019  کے دوسرے چھ مہینوں میں پی آئی اے نے بریک ایون کیا تاہم پہلے چھ مہینوں میں ہونے والے خسارے کی وجہ سے سال 7 اعشاریہ 7 ارب پر بند ہوا۔

پی آئی اے کے کل خسارہ میں سال 2018 کے خسارے کو فنانس کرنے کے باوجود 2019 میں 19 فیصد کی کمی آئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
سونے کی قیمت، مسلسل اتار چڑھاؤ کے بعد مستحکم
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version