Advertisement

پاک فضائیہ کے سربراہ کا عید الفطر کے موقع پر قوم کو مبارکباد کا پیغام

پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان نے قوم کو عید ا لفطر کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی۔

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق  ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یہ عید انتہائی غیرمعمولی حالات میں آئی ہے ۔

ائیر چیف مارشل نے کہا کہ ایک طرف پوری قوم بڑی بہادری سے کورونا وائرس جیسے وبائی مرض کا مقابلہ کررہی ہے۔ دوسری طرف ہمارے دل پی کے 8303 طیارے  کے المناک حادثے پر غمناک ہیں۔

انہوں نےاس اندوہناک حادثےمیں شہید ہونے والوں اور کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

مجاہد انور خان نے اس موقع پر کشمیری بہنوں اور بھائیوں کو بھی خراج تحسین پیش کیا جو اس وقت بھارتی جارحیت اور مظالم کا سامنا کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
مشکلات میں اضافہ؛ یوٹیوبر رجب بٹ پر ایک اور قانونی شکنجہ کس گیا
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
کلاسیکی موسیقی میں پہچان بنانے والے اسد امانت علی خان کی 70ویں سالگرہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version