Advertisement

لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان

عالمی وبا کورونا سے محفوظ رہنے کے لیے لاک ڈاون نافز کیا گیا تھا تاہم لاک ڈاون ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق واشنگٹن کے میئر نے اعلان کیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کی جائے۔

واشنگٹن کے میئر نے بتایا کہ کورونا کے کیسز میں کمی کے باعث لاک ڈاون میں نرمی کرنے کا فیصلا کیا گیا ہے۔

انہوں نے اعلان کیا کہ ریسٹورنٹس اور دیگر کاروبار جسمانی دوری کو مدنظر رکھتے ہوئے کھولے جا سکتے ہیں۔

واشنگٹن کے میئر مورییل باؤزر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج سے شہریوں کے لیے گھر پر رہنے کا حکم ختم ہو جائے گا۔

Advertisement

میئر مورییل باؤزر نے کہا کہ شہر کو جمعے سے دوبارہ کھولنے کی شروعات ہو جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ ریسٹورنٹس صرف آؤٹ ڈور کھانے کی میزیں رکھ سکیں گے جبکہ میزوں کے درمیان چھ فٹ کا فاصلہ رکھنا ضروری ہو گا۔

دوسری جانب مورییل باؤزر نے بتایا کہ ریٹیل کاروبار پک اپ اور ڈیلیوری کی سہولت فراہم کر سکیں گے۔

 جبکہ حجام کی دکانیں اور سیلون صرف اپائنمنٹ کے ذریعے کام کر سکیں گے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پارکس، گولف کورسز اور ٹینس کورٹ بھی کھول دیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ مورییل باؤزرنے سختی سے کہا کہ اس دوران یہ بہت ضروری ہے کہ لوگ ماسک پہنیں اور احتیاط کریں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version