Advertisement

پیٹرول کی قیمتوں میں کتنے روپے کی کمی ہونے والی ہے؟

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں کمی کا رجحان پاکستانیوں کی مشکلات ہو ئیں آسان، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان ہے۔

اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی تجویز کردی ہے، سمری میں پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 10 روپے کمی کا کہا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے کمی کی تجویز دی گئی۔

اوگرا کی جانب  سے سمری کل وزارت خزانہ کو بھیجی جائے گی۔

قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کریں گے۔

ماہرین معاشیات کا کہنا ہے کہ پاکستان بہت زیادہ تیل درآمد کرنے والے ممالک میں شامل ہے، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کم ہونے سےملک کو فائدہ ہوگا۔

Advertisement

حکومت نے مئی کیلئے تیل کی قیمتوں میں 15 سے 30 روپے کمی کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اپنے اصولی موقف پر ڈٹ گیا ، استنبول مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار
سندھ پولیس کی گھوٹکی میں بڑی کارروائی ، 12 بدنام زمانہ ڈاکو مارے گئے
سیکیورٹی فورسز سے متعلق بیان ، محسن نقوی کا سہیل آفریدی سے معافی کا مطالبہ
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version