Advertisement

احسن خان ، کوئی نہیں جانتا کہ مستقبل میں سینما گھروں کا کیا بنے گا

احسن خان

پاکستان کے معروف اداکار احسن خان نے کہا کہ مستقبل میں سینما گھروں کا کیا بنے گا۔

تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان نے کورونا کی صورتحال پر کہا کہ کورونا ہم سب کے لیے ایک آزمائش ہے۔

اداکار احسن خان نے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تمام ڈراموں اور فلموں کی شوٹنگز کا سلسلہ تھم گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہنگامی بنیاد پر کی جانے والی عید کی درجنوں فلموں کی شوٹنگز ملتوی بھی ہوگئیں ہیں۔

احسن خان کورونا کی تمام تر صورتحال کودیکھتے ہوئے کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ مستقبل میں سینما گھروں کا کیا بنے گا۔

Advertisement

اداکار کا کورونا کے حوالے سے کہنا تھا کہ پُوری دُنیا لاک ڈاؤن میں ہے کسی خاص طبقے کا اس سے تعلق نہیں ہے۔

اداکار کا کہنا تھا کہ وہ ذاتی طور پر ایسا محسوس کر رہے ہیں کہ رَبُّ العزت نے ہمیں کچھ دکھایا ہے۔

کیونکہ رَبّ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میں بندوں کو آزماتا ہوں۔ کورونا ہم سب کی آزمائش ہے، ہم اس پریشانی سے کس طرح نکلتے ہیں، یہ ہم سب پر منحصر ہے۔

واضح رہے کہ اداکار احسن خان کو ڈرامہ اُڈاری سے غیر معمولی مقبولیت حاصل ہوئی اور شاہ رخ کی سالیاں اور الف ڈارمے کی وجہ سے مزید کامیابی حاصل ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
لبنان کو اپنے خلاف نیا محاذ نہیں بننے دینگے ، نیتن یاہو کی نئی دھمکی
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version