Advertisement

مارگلہ کی محسورکن خوبصورتی نے جرمن سفیر کو دیوانہ کردیا

مارگلہ

جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ بھی پاکستان بالخصوص مارگلہ کی پہاڑیوں کی خوبصورتی سے متاثر ہویے بغیر نہ رہ سکے، مارگلہ کی محسورکن خوبصورتی نے جرمن سفیر کو دیوانہ  کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے پاکستان کی خوبصورتی کی تعریف کرتے ہویے مارگلہ کی پہاڑیوں کی ویڈیو ٹویٹ کر دی۔

Advertisement

اپنے ٹویٹ پیغام میں جرمن سفیر نے مارگلہ کی پہاڑیوں کے دلفریب منظر کی ویڈیو میں پرندوں کی خبصورت و محسورکن آوازیں صاف سنی جا سکتی ہیں۔

جرمنی کےنئےسفیرکے پاکستانی ٹرین میں خوب مزے

جرمن سفیر برنہارڈ شیلاگہگ نے یہ بھی کہا کہ صبح سویرے مارگلہ کی پہاڑیوں  میں موجود خوبصورتی ،دارلحکومت سے چند منٹ کے فاصلے پر ایک حیران کن لینڈ اسکیپ میں مختلف پرندوں کی خوبصورت آوازیں سنیں، کیا کسی کو ان پرندوں کے نام معلوم ہیں ۔

یاد رہے اس سے قبل بھی پاکستان میں تعینات جرمنی کے نئے سفیربرن ہارڈ شلیگ ہیک نےاسلام آباد سےکراچی ٹرین کےسفرکےمزے لوٹےاورپاکستان کی خوبصوتی کے دیوانے ہوگئے تھے ۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ پر انہوں نے اپنے ٹرین کے سفر پر مبنی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ انتہائی خوش  دیکھائی  دے  رہے تھے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز، ملک بھر سے ریسرز مظفرگڑھ پہنچ گئے
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کے لیے واضح روڈ میپ کی ضرورت ہے، نائب صدر فیفا
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version