Advertisement

دنیا کی پہلی تھری ڈی اینکر متعارف

اینکر بننا حیرت کی بات نہیں لیکن تھری ڈی اینکر کا متعارف ہونا دلچسپ بات ہونے کے ساتھ ساتھ ایک حیرت کی بات بھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق چین میں دنیا کی پہلی تھری ڈی اینکر کو متعارف کروادیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پہلی تھری ڈی اے نیوز اینکر متعارف کروادی ہے۔

حیر کی بات یہ ہے کہ یہ تھری ڈی اینکر اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔

جبکہ یہ تھری ڈی اینکرآسانی سے گھوم سکتی ہے اور چہرے کے پیچیدہ تاثرات بھی ڈسپلے کرسکتی ہے۔

Advertisement

اس حوالے سے چین کے ترجمان نے بتایا کہ تھری ڈی اینکرمختلف منظر ناموں کے مطابق اپنے لباس اور بالوں کی طرز میں بھی تبدیلی لاسکتی ہے۔

واضح رہے کہ مستقبل میں مزید خبروں کے منظر ناموں کو پیش کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ماؤس کی طرح کام کرنے والا انوکھا چھلا تیار
دوران ڈرائیونگ باتیں کرنے اور مشورے دینے والی کار تیار
سوشل میڈیا ٹرینڈز فالو کرنے والے کن ذہنی امراض میں مبتلا ہوسکتے ہیں؟
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version