Advertisement

کورونا مریضوں کی تعداد 47 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی

فرنٹ لائن

کورونا وائرس دنیا بھر میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور روز بروز اس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 47 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 لاکھ 13 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ دنیا بھر میں کورونا سے صحتیاب ہونے والوٕں کی تعداد 18 لاکھ 30 ہزار سے زائد ہے۔

کورونا وائرس سے مختلف ممالک میں کتنے لوگ کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں؟

ایران میں آج 1806 نئے کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار سے بڑھ گئی۔

Advertisement

متحدہ عرب امارات میں کورونا کے مزید 731 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔

یو اے ای میں کورونا سے 220 افراد انتقال کرچکے ہیں۔

قطر میں کورونا مریضوں کی تعداد 32 ہزار 604 ہوگئی ہے جبکہ اموات 15 ہیں۔

کویت میں کورونا متاثرین کی تعداد 14 ہزار850 ہوگئی۔

جزیرہ مڈغاسکر میں کورونا متاثرین کی تعداد 304 ہے۔

نیدرلینڈز میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 10 اموات رپورٹ ہوئی ہیں

Advertisement

نیدرلینڈز میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5ہزار 690 ہو گئی۔

واضح رہے کہ پوری دنیا اس وبا سے پریشان ہے اور ہر روز کورونا متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version