Advertisement

کورونا کو 133سالہ عمر رسیدہ خاتون نے شکست دے دی

علامی وبا کورونا کو 133سالہ عمر رسیدہ خاتون نے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کوروناوائرس کو شکست دینے والی عمر رسیدہ خاتون کا تعلق اسپین سے ہے۔

کورونا کو شکست دینے والی خاتون کا نام ماریہ برانیاس ہے،ماریہ ہسپانوی شہر اولوٹ کی رہائشی ہیں۔

ماہرین کا ماننا ہے کہ کورونا وائرس کے شکار ضعیف شہریوں کے بچنے کے امکانات بہت کم ہوتے ہیں۔

یاد رہے کہ اس سے قبل چین کی باہمت معمر خاتون نے جان لیوا کورونا وائرس کو چھ دن میں شکست دی تھی۔

Advertisement

چین میں 101 سالہ خاتون میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا ان کا تعلق شہر ووہان سے ہے۔

یاد رہے چین نے کورونا وائرس میں بہترین کارکردگی دکھائی اور اس خطرناک وائرس سے سے بچاؤ کے اقدامات کیے۔

کورونا وائرس چین میں 119 ممالک میں پھیلا لیکن چین اس وائرس پر قابو پانے میں کامیاب رہا، سربراہ عالمی ادارہ صحت نے چین کی کوششوں کو متاثر کن قرار دیا تھا ۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے سربراہ عالمی ادارہ صحت کا کہنا تھا کہ چین کے اقدامات دنیا کو کوروناوائرس سے مقابلے کا موقع فراہم کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
دشمنی لاکھ سہی ختم نہ کیجئے رشتہ ، دل ملے نہ ملے ہاتھ ملاتے رہئے !
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
سیالکوٹ میں افسوسناک واقعہ، چار دوست برساتی نالے میں ڈوب کر جاں بحق
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version