Advertisement

پاکستان میں کورونا کا اب تک کا سب سے بڑا وار

کورونا

پاکستان میں کورونا وائرس کا اب تک سب سے بڑا وار، ایک روز میں موذی وائرس سے ریکارڈ تعداد میں ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس نے ایک روز میں ریکارڈ تعداد میں زندگیوں کو لقمہ اجل بنادیا ہے، کورونا کے ہاتھوں 76 افراد کی جانیں چلی گئیں، ملک میں جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 13 سو 61 تک پہنچ گئی ہے۔

ایک روز میں دو ہزار 55 مزید افراد بھی کورونا سے متاثرہوگئے، متاثرہ افراد کٍی مجموعی تعداد 65 ہزار63 ہوگئی ہے، آج 16 سو 29 مریضوں نے کورونا کو شکست بھی دے دی ہے، 76 افراد  کورونا کے ہاتھوں اللہ کو پیارے ہوگئے، ملک میں کورونا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 1361 تک پہنچ گئی ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

 

 

 

Advertisement

 

آج سندھ میں 804 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، متاثرہ افراد کی تعداد  26113تک پہنچ گئی۔

پنجاب میں کورونا کے927 نئے کیسز سامنے آئے، مجموعی تعداد 22964 تک پہنچ گئی۔

خیبر پختونخوا میں 225 نئے کیسز سامنے آئے، مجموعی تعداد 9067 ہوگئی۔

بلوچستان میں 3928 اسلام آباد 2100،  گلگت 664، اور آزاد کشمیر میں کورونا کے کُل 227 مریض رپورٹ ہوچکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوحہ مذاکرات : افغان طالبان کی درخواست پر عارضی جنگ بندی میں توسیع
انتشار نہیں امن و استحکام، عوام نے فیصلہ سنا دیا، شرپسندوں کی ہڑتال مکمل ناکام
پاکستان حق دفاع محفوظ رکھتا ہے،اس کیلئے کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں ، ترجمان دفتر خارجہ
وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس؛ غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کو فوری واپس بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد،راولپنڈی، پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
شمالی وزیرستان؛ میر علی میں خودکش حملہ ناکام، 6 خوارجی جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version