Advertisement

لاک ڈاؤن کے باوجود کورونا کیسز میں اضافہ

عالمی وبا کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں سخت لاک ڈاون نافز ہے تاکہ کورونا کی وبا سے خود کو اور لوگوں کو محفوظ رکھا جا سکے۔

بھارت میں سخت لااک ڈاون نافز ہونے کے باوجود کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

 اس حوالے سےامریکی اخبار کا کہنا ہے کہ بھارت میں مودی حکومت کورونا وائرس کی صورتحال پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے دیگر عوامل کو بھی بھارتی حکومت نے نظرانداز کیا۔

Advertisement

یہ ہی تمام تر وجوہات کی وجہ سے بھارت کا تجارتی مرکز ممبئی اس وبا سے بری طرح متاثر ہوا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اور بنگلادیش میں کورونا کیسز میں اتنا اضافہ نہیں دیکھا گیا۔

واضح رہے کہ بھارتی حکومتی مشینری صحت کی سہولیات دینے میں ناکام رہی، تاہم کورونا مریضوں کے لیے اسپتالوں میں بھی جگہ موجود نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
فن لینڈ کی وزیر خارجہ کے سلطنت عثمانیہ کے بارے میں طنزیہ ریمارکس
بھارت میں مسافر اور کارگو ٹرین میں خوفناک تصادم، 11 افراد ہلاک متعدد زخمی
بھارتی فوج میں خواتین افسران جنسی ہراسانی اور ادارہ جاتی ناکامیوں کا شکار، سنگین واقعات کا انکشاف
صدرِ مملکت کی سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ سے ملاقات، کشمیر و فلسطین پر منصفانہ حل کی ضرورت پر زور
امریکی ریاست ورجینیا میں ڈیموکریٹس کی تاریخی فتح
Advertisement
Next Article
Exit mobile version