گلوکار اینڈرین سینا نے تمام مسلمانوں کوعید کی مبارک باد پیش کر دی

بین الاقوامی شہرت یافتہ ایکسنٹ بینڈ کے گلوکار اینڈرین سینا نے تمام مسلمانوں کوعید کی مبارک باد پیش کر دی۔
تفصیلات کے مطابق گلوکار اینڈرین سینا نے کہا کہ عید الفطر کے موقع پر جاری کردہ پیغام میں کہا کہ تمام مسلمانوں کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اینڈرین سینا نے تمام مسلمانوں سے کہا کہ اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ عید الفطر کی خوشیاں منائیں۔
یاد رہے کہ اینڈرین سینا اکثر پاکستانیوں سے محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔
اس سے قبل گلوکار اینڈرین سینا ڈی جی آئی ایس پی آر عاصف غفور سے بھی ملاقات کی تھی۔
Met @officialDGISPR Pakistani tea is Fantastic ☕ pic.twitter.com/S07q6idnxz
— Akcent (@akcentofficial) November 25, 2019
واضح رہے کہ اینڈرین سینا پاکستانیوں سے بہت محبت کرتے اور اکثر اس محبت کا اظہر بھی کرتے رہتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News