Advertisement

آغا علی اورحنا الطاف نے اب تک ایک دوسرے کو فالو کیوں نہیں کیا؟

پاکستان کی نامور اداکار آغا علی اور اداکارہ حنا الطاف نے اب تک آخر ایک دوسرے کو فالو کیوں نہیں کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آغا علی اور حنا الطاف گزشتہ دنوں ازدواجی زندگی میں جڑ گئے ہیں اٰ س کے باوجود ایک دوسرے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام میں ایک دوسرے کو فالو نہیں کیا ہے۔

یاد رہے کہ دونوں اداکاروں کے اکاؤنٹ پر فالو کرنے والوں کی تعداد صفر ہے یعنی وہ کسی کو بھی فالو نہیں کرتے۔

ایشا نامی انسٹاگرام صارف نے آغا علی کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے مشورہ دیا کہ ’بیگم کو فالو کرلیں‘

Advertisement

مداح کو جواب دیتے ہوئے آغا علی نے محض قہقہ لگادیا اور مزید کوئی جواب دینے سے گریز کیا۔

 دوسری جانب اداکار و گلوکار آغا علی نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو نکاح کی خوشخبری سنائی تھی۔

یادرہے کہ اداکاروں نے  جمعتہ الوداع کے دن سادگی سے نکاح کرلیا تھا، پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکاروں نے اپنی شادی کی خبرکی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپر دی تھی۔

اداکار آغا علی نے اپنے انسٹاگرام پر شادی کی تصوریں پوسٹ کی جس پر مداحوں کی جانب سے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا گیا۔

            اپنی پوسٹ میں اداکار آغا علی نے بتایا کہ وہ اور حنا الطاف بہت عرصہ سے دوست ہیں اور ایک دوسرے کو بہت قریب سے جانتے ہیں۔

انہوں نے بتایاق تھا کہ  ہم نے 22 مئی جمعتہ الوداع کے دن نکاح کیا ہے اور ہمیں آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے۔

Advertisement

دوسری جانب اداکارہ حنا الطاف بھی اس بڑی خوشی کے موقع پر پیچھے نہ ہٹیں اور انسٹاگرام پر مداحوں کو اپنے نکاح کی خبر سنائی تھی۔

واضح رہے کہ دونوں اداکاروں کے درمیان دوستی کا آغاز ڈرامہ سیریل ’دل گمشدہ‘ کے دوران ہوا، حنا اور آغا علی کی ایک دوسرے سے پسندیدگی کے حوالے سے خبریں بھی سوشل میڈیا کی زینت بنیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version