Advertisement

شنیرا اکرم نے ایکٹنگ کے تجربے کو شیئر کر دیا

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرام نے مداحوں کے ساتھ  ایکٹنگ کے تجربے کو شیئر کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق شنیرا اکرم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر فلم میں پہلی بار ایکٹنگ کرنے کے تجربے کے بارے میں کچھ باتیں شیئر کی ہیں۔

 انسٹاگرام پرشنیرا نے اپنی فلم کے ایک سین کی تصویر شیئر کی ہے۔

شنیرا اکرم نے اپنے تجربے کو بتایا کہ فلم سیٹ پر کام کرنے کا یہ میرا پہلا تجربہ تھا۔

Advertisement

شنیرا نے کہا کہ جس اداکار کے ساتھ میری شوٹنگ تھی اُس کی اداکاری کی صلاحیت کی وجہ سے میں گھبرائی ہوئی تھی۔

اُنہوں نے کہا کہ فلم سیٹ پر جب ایک منجھا ہوا اداکار ہو تو یہ پہلی دفعہ ایکٹنگ کرنے والوں کے لیے ایک عجیب سی کیفیت ہوتی ہے۔

یاد رہے کہ فیصل قریشی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’منی بیک گارنٹی‘ میں شنیرا اکرم کے ساتھ وسیم اکرم، فواد خان، میکال ذوالفقار، گوہر رشید، کرن حق، مانی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

واضح رہے کہ شنیرا اکرم نے بتایا کہ فلم سیٹ پر ان کے  پاؤں میں موچ بھی آگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version