Advertisement

برطانیہ آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا

برطانوی وزیرداخلہ نے اعلان کردیا ہے کہ برطانیہ آنے والوں کو 14  دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل نے کہا کہ جون سے بیرون ممالک سے برطانیہ آنے والوں کو 14 دن قرنطینہ میں رہنا ہوگا۔

یاد رہے کہ جو کوئی بھی قرنطینہ کے قواعد کی خلاف ورزی کرئے گا اُسے  ایک ہزار پاؤنڈ جرمانہ دینا ہو گا۔

اس حوالے سے پریتی پٹیل نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ حکام چیک کرسکیں گے کہ متعلقہ شخص قرنطینہ قواعد کی پابندی کررہا ہے یا نہیں کر رہے۔

انہوں نے اس بات کہ واضاحت کر دی کہ پابندیوں کا خیال رکھنے کی یقین دہانی نہ کرانے والوں کو داخلے سے روک دیا جائے گا۔

Advertisement

 برطانوی وزیرداخلہ نے کہا کہ میڈیکل پروفیشنل اور ایگریکلچرل ورکرز ان پابندیوں سے مستثنیٰ ہوں گے۔

واضح رہے کہ پریتی پٹیل نے کہا کہ نئی پابندیوں کا اطلاق ٹرین اور فیری کے ذریعے برطانیہ پہنچنے والوں پر بھی ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version