Advertisement

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کرپشن کے الزام پر معطل

شیخ انصرعزیز

وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد مئیر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کو معطل کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کو کرپشن کے الزام پر معطل کر دیا گیا ہے، وزارت داخلہ نے کابینہ کے منظوری کے بعد نوٹیفیکشن جاری کر دیا۔

نوٹفکیشن جوائنٹ سیکرٹری عرفان انجم نے جاری کیا ، نوٹیفکیشن کے مطابق میئراسلام آباد شیخ انصرعزیز کو 90 روز کے لیے معطل کیا گیا ہے اور اس کا مقصد شیخ انصر کے خلاف صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شیخ انصر عزیز پر غیر قانونی نیلامی میں ملوث ہو نے کا الزام ہےا ور شیخ انصر عزیز کو معطل کرنے کی سمری کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظور کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version