Advertisement

اداکارہ ایسرا بلجک نے چائلڈ لیبر کے خلاف آواز بلند کرلی

ترک ڈرامہ ارطغرل کی اہلیہ حلیمہ سلطان نے چائلڈ لیبر کے خلاف آواز بلند کرلی۔

اداکارہ نے فوٹوز اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال فنڈ (یونیسیف) کی پوسٹ  کو شیئر کیا۔

ترکی کی اداکارہ ایسرا بلجک نےکہا کہ جیسا کہ دنیا عالمی وبا کوویڈ 19 سے نبردآزما ہے، ایسے میں اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے بحران کے ممکنہ سماجی و اقتصادی اثرات سے بچوں کے چائلڈ لیبر کے خطرات کا مزید خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چائلڈ لیبر ایک بچے کی ذہنی، سماجی، جسمانی اور نفسیاتی نشوونما کو زبردست نقصان پہنچاتی ہے۔

Advertisement

یہ بچوں کو اسکول جانے اور کھیلنے کے مواقعوں سے بھی روکے رکھتی ہے۔‘

اداکارہ نے کہا کہ ۔ بچے ہراسانی اور نظراندازی سے لازمی محفوظ ہوں، ان سے ان کا بچپن نہ چھینا جائے۔

واضح رہے کہ ایسرا بلجک نے اپنے پیغام میں کہا کہ ’یونیسیف چائلڈ لیبر کے خلاف مسلسل لڑ رہی ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version