کامیڈین کاشف خان کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت

پاکستان کے معروف کامیڈین کاشف خان بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔
تفصیلات کے مطابق کاشف خان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ علامات ظاہر ہونے کے بعدٹیسٹ کروایا جو مثبت آیا ہے۔
خیال رہے کہ کاشف خان نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں آئسولیٹ کرلیا۔
یاد رہے کے پاکستان شوبز انڈسٹری سے منسلک بہت سے لوگ اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں۔
واضح رہے کہ کامیڈین کاشف خان کامیڈین کاشف خان نے لوگوں کو بھی احتیاط کرنے کا مشورہ دیا۔
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement