Advertisement

ناسا نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انوکھا ہار تیار کر لیا

عالمی وبا کورونا وائرس پر قابو حاصل کرنے کے لیے ناسا کی جانب سے انوکھا ہار تیار کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی خلائی ادارے ناسا نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ایک ایسا ہار تیار کیا ہے جو کہ آپ کو چہرے پر بار بار ہاتھ لگانے سے روکے گا۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے تیار کیے جانے والے ہار کا نام پلس رکھا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس ڈیوائس کو ناسا کی جیٹ پروپلسیون لیبارٹری کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔

اس ہار کی دلچسپ بات یہ ہے کہ جس شخص نے اپنے گلے میں یہ ہار پہن رکھا ہوگا وہ جیسے ہی اپنا ہاتھ چہرے کے قریب لے کر جائے گا تو یہ فوراً وائبریٹ ہونے لگے گا۔

Advertisement

اس ہار کے وائبریٹ ہونے کی وجہ سے آپ کو فوراً یاد آجائے گا کہ چہرے پر ہاتھ نہیں لگانا ہے۔

اس طرح سے اس ڈیوائس کا استعمال کرنے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کافی مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ کورونا وائرس سے محفوظ رہنے کے لیے ماہرین کی جانب سے بار بار ہاتھ دھونے ےاور چہرے کو نہ چھونے کی ہدایت کی جارہی ہے ساتھ ہی ماسک کے استعمال کی بھی تاقید کی جا رہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور کی فضا خطرنات ترین حد تک آلودہ قرار، نئی دہلی دوسرا آلودہ ترین شہر
نئی دہلی میں اسموگ کی صورتحال بدترین ہوگئی، لاہور کا دوسرا نمبر
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
Advertisement
Next Article
Exit mobile version