Advertisement

 انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ تاخیر کا شکار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کا ٹریننگ کیمپ دورہ انگلینڈ  میں تاخیر کا شکار ہے۔

تفصیلات کے مطابق دورہ انگلینڈ کی تیاری کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کی ٹریننگ، بائیو سیکور ماحول کے انتظامات، ایس او پیز اور گائیڈ لائنز کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

لیکن اب تک لیکن ٹریننگ شروع ہونے کا امکان نہیں نظر آرہا۔

یاد رہے کہ پی سی بی نے رواں ہفتے کھلاڑیوں کی ٹریننگ کا منصوبہ بنایا تھا۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے تک تمام انتطامات مکمل ہونے کی امید ہے.

Advertisement

تاہم اس کے بعد ہی کیمپ کی تاریخوں اور وینیوز کا اعلان کیا جا سکے گا۔

دوسری جانب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تمام کھلاڑیوں، سپورٹنگ اسٹاف اور دیگر عملے کو ایک ساتھ رکھنا ایک چیلنج ہو گا۔

واضح رہے کہ حکومت سے کیمپ لگانے کی اجازت طلب کی جائے گی اس کے علاووہ دو وینیوز پر ٹریننگ کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version