Advertisement

کورونا ویکسین کے حوالے سے چین کی جانب سے بڑی خبر

عالمی وبا کورونا کے حوالے سے چین کی جانب سے بڑی خشخبری کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

چینی حکومت نے ممکنہ کروناویکسین کی انسانوں پر تجربے کی اجازت دے دی ہے۔

  چینی حکومت نے کورونا ویکسین کے حوالے سے بتایا کہ ویکسین کمپنی جلد انسانوں پر آزمائش کا مرحلہ وار سلسلہ شروع کرے گی۔

یاد رہے کہ حکومت نے ’شھونگ کوئن ژیفی‘ نامی کمپنی کو اپنی ممکنہ کرونا ویکسین کی انسانوں پر تجربے کی اجازت دی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  مذکورہ ویکسین ’اینہوئی ژیفی لونگ کام‘ اور ’انسٹی ٹیوٹ آف مائیکروبائیولوجی‘ کمپنی کے تعاون سے تیار کی گئی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ دونوں کمپنی نے ممکنہ ویکسین کی تیاری میں ’شھونگ کوئن ژیفی‘ کا ہرممکن ساتھ دیا.

دوسری جانب گزشتہ روز افریقی ملک نائجیریا کے سائنس دانوں نے کرونا ویکسین کی دریافت کا دعویٰ کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس کے علاوہ چین میں دیگر کمپنیاں اور ماہرین بھی ویکسین کی تیاری میں جٹے ہوئے ہیں اور 6 سے زائد طبی ادارے ممکنہ ویکسین کی مختلف قسم کے ٹرائل کررہے ہیں۔

ا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصر نے غزہ کی قیادت کیلئے 15 منظور شدہ ٹیکنوکریٹس کے ناموں کا اعلان کر دیا
پاک افغان سرحد کشیدگی پر روسی وزارت خارجہ کا ردعمل سامنے آ گیا
ڈھاکا کی دو فیکٹریوں میں خوفناک آتشزدگی، 16 افراد جاں بحق
حماس نے 20 یرغمالیوں کی رہائی کے بعد 4 مغویوں کی لاشیں بھی اسرائیل کے حوالے کردیں
چین کا عالمی تجارتی تنظیم میں خصوصی رعایتیں نہ لینے کا اعلان
غزہ امن معاہدے پر وزیراعظم شہباز شریف اور ’اپنے پسندیدہ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version