Advertisement

میگھن مارکل، لاس اینجلس منتقل ہونے کے بعد بھی چیئرٹی ورک جاری

میگھن مارکل نے لاس اینجلس منتقل ہونے کے بعد بھی چیئرٹی ورک جاری  رکھا۔

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ نے بتایا کہ لاس اینجلس منتقل ہونے کے بعد بھی برطانیہ میں اپنی شاہی سرپرستی میں تمام تر توجہ کے ساتھ اپنے چیئرٹی ورک کو جاری رکھا ہوا ہے۔

سی ای او کیٹ اسٹیفن نےبتایا میگھن وہ خیراتی اداروں کے حوالے سے مکمل طور پر فرائض انجام دے رہی ہیں۔

یاد رہے کہ میگھن نے خیراتی اداروں کے ساتھ اپنا کام 2019 میں شروع کیا۔

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ نے بیروزگار اور معاشی طور پر کمزور خواتین کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنے کے لیے ان کی مدد شروع کی تاکہ وہ کام کی جگہ پر واپس جاسکیں۔

Advertisement

 اس سلسلے میں میگھن انہیں کوچنگ کرنے کے ساتھ ٹپس دیتیں، اور پروفیشنل انٹرویوز کے لیے انہیں کس قسم کا لباس پہننا چاہیے اس بارے میں بتاتیں۔

واضح رہے کہ  اس حوالے سے کیٹ اسٹیفن نے کہا کہ وہ پہلی بار اپنی شادی سے قبل ہمیں دیکھنے آئی تھیں، وہ اس وقت برطانیہ میں خیراتی شعبے کے بارے میں جاننا چاہتی تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
Next Article
Exit mobile version